6

سپریم کورٹ کا خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

Spread the love

[ad_1]

سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

سپریم کورٹ نے جمعرات کو حکم دیا کہ خورشید شاہ کو مزید حراست میں رکھنے کی ٹھوس وجوہات موجود نہیں ہیں۔ خورشید شاہ کو نومبر 2019 میں نیب نے گرفتار کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے بتایا ہے کہ خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل رہے گا۔




[ad_2]

Source link

کیٹاگری میں : URDU

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں