5

نیوز چینل نےموسم کی خبر کے دوران فحش ویڈیو چلادی

Spread the love

[ad_1]

امریکی نجی نیوز چینل نے موسم کی خبر کے دوران براہ راست غیر اخلاقی ویڈیو چلا دی ۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک مقامی نیوز چینل پر اتوار کے روز شام 6 بج کر 30 منٹ پر خاتون اینکر موسم کی معلومات دے رہی تھیں کہ اسی دوران 13 سیکنڈز کے لیے چھوٹی اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو بھی نشر ہوگئی۔

نیوز اینکر اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو چلنے سے لاعلم رہیں اور موسم کا احوال بتاتی رہیں تاہم بعدازں اسی دن رات 11 بجے کی نیوز میں چینل کی جانب سے معافی نامہ بھی نشر کیا گیا۔

دوسری جانب واشنگٹن کے شہر پولیس نے اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کرنے کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔




[ad_2]

Source link

کیٹاگری میں : URDU

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں