14

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Spread the love

29 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

MY TECH TV

دبئی) – افغانستان نے جمعہ کو T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان الیون: حضرت اللہ زازئی، محمد شہزاد، رحمان اللہ گرباز (وکٹ)، نجیب اللہ زدران، محمد نبی (کپتان)، اصغر افغان، گلبدین نائب، کریم جنت، راشد خان، نوین الحق، مجیب الرحمان۔

پاکستان الیون: محمد رضوان (وکٹ)، بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی۔

افغانستان
T20 ورلڈ کپ 2021
پاکستان
کھیل

کیٹاگری میں : Sports

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں