پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکانMy Tech Tv

0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان\My Tech Tv

14 ستمبر 2021۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10.5 روپے فی لیٹر اور پیٹرول میں 1 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے۔ سمری لیوی ، جی ایس ٹی کے مطابق تیار کی گئی ہے۔

تاہم وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

پٹرولیم
مصنوعات
وزارت خزانہ۔
پاکستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here