9

کوئٹہ:لاپتہ اراکین اسمبلی کی بازیابی کے لیےدھرنا

Spread the love

[ad_1]

Jam Kamal

فائل فوٹو

وزيراعلی بلوچستان جام کمال کے مخالف ارکان نے اسمبلی کے باہر دھرنا دے ديا ہے۔

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف اسمبلی کے باہر موجود ارکانِ اسمبلی کا کہنا ہے کہ صوبے کے لاپتہ ایم پی ایز کو بازياب کرايا جائے۔

ظہور بليدی نے ميڈيا سے گفتگو ميں دعویٰ کيا ہے ان کے 4 ارکان کو حبس بے جا میں رکھا گیا ہے اور جب تک ان کےلاپتہ ساتھی بازیاب نہیں ہوتے مظاہرین دھرنا ختم نہیں کریں گے۔

 ظہور بلیدی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے واقعے کا نوٹس لينے کی بھی اپيل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ احتجاجی اراکین اسمبلی جام کمال کی رخصتی کے بعد ہی گھروں کو جائیں گے۔

اس موقع پر بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے ميں شريک اراکين نےحکومت مخالف نعرے بھی لگائے۔




[ad_2]

Source link

کیٹاگری میں : URDU

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں