Home URDU پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ سے...

پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ سے احتجاج کیا۔ : My Tech TV

57
0

پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ سے احتجاج کیا۔ : My Tech TV

21 ستمبر 2021
ویلنگٹن () – پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر اصولی طور پر نیوزی لینڈ سے احتجاج درج کرایا ہے۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے احتجاجی خط نیوزی لینڈ کی حکومت کے حوالے کیا۔

خط میں دورے کو منسوخ کرنے کی وجوہات اور تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان حکومت نے دورہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ منسوخ کرنے کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے وزراء سے مشاورت کی۔ انہوں نے وزراء کو حقائق کو عام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان
نیوزی لینڈ
انگلینڈ
احتجاجی خط۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here